تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 14. Ibrahim · Ayah 39
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ وَهَبَ لِیْ عَلَى الْكِبَرِ اِسْمٰعِیْلَ وَ اِسْحٰقَ١ؕ اِنَّ رَبِّیْ لَسَمِیْعُ الدُّعَآءِ﴿39﴾
- اَلْحَمْدُتمام تعریفیں
- لِلّٰهِاللہ کیلئے
- الَّذِيْوہ جو جس
- وَهَبَ لِيْبخشا مجھے
- عَلَيپر۔ میں
- الْكِبَرِبڑھاپا
- اِسْمٰعِيْلَاسمعیل
- وَاِسْحٰقَاور اسحق
- اِنَّبیشک
- رَبِّيْمیرا رب
- لَسَمِيْعُالبتہ سننے والا
- الدُّعَآءِدعا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
خدا کا شکر ہے جس نے مجھ کو بڑی عمر میں اسماعیل اور اسحاق بخشے۔ بےشک میرا پروردگار سننے والا ہے