تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 14. Ibrahim · Ayah 25

  1. تُؤْتِیْۤ اُكُلَهَا كُلَّ حِیْنٍۭ بِاِذْنِ رَبِّهَا١ؕ وَ یَضْرِبُ اللّٰهُ الْاَمْثَالَ لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ یَتَذَكَّرُوْنَ﴿25﴾

    1. تُؤْتِيْٓوہ دیتا ہے
    2. اُكُلَهَااپنا پھل
    3. كُلَّ حِيْنٍہر وقت
    4. بِاِذْنِحکم سے
    5. رَبِّهَااپنا رب
    6. وَيَضْرِبُاور بیان کرتا ہے
    7. اللّٰهُاللہ
    8. الْاَمْثَالَمثالیں
    9. لِلنَّاسِلوگوں کے لیے
    10. لَعَلَّهُمْتاکہ وہ
    11. يَتَذَكَّرُوْنَوہ غور وفکر کریں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اپنے پروردگار کے حکم سے ہر وقت پھل لاتا (اور میوے دیتا) ہو۔ اور خدا لوگوں کے لیے مثالیں بیان فرماتا ہے تاکہ وہ نصیحت پکڑیں