تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 13. Ar-Ra'd · Ayah 9

  1. عٰلِمُ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ الْكَبِیْرُ الْمُتَعَالِ﴿9﴾

    1. عٰلِمُ الْغَيْبِجاننے والا ہر غیب
    2. وَالشَّهَادَةِاور ظاہر
    3. الْكَبِيْرُسب سے بڑا
    4. الْمُتَعَالِبلند مرتبہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ دانائے نہاں وآشکار ہے سب سے بزرگ (اور) عالی رتبہ ہے