تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 13. Ar-Ra'd · Ayah 41

  1. اَوَ لَمْ یَرَوْا اَنَّا نَاْتِی الْاَرْضَ نَنْقُصُهَا مِنْ اَطْرَافِهَا١ؕ وَ اللّٰهُ یَحْكُمُ لَا مُعَقِّبَ لِحُكْمِهٖ١ؕ وَ هُوَ سَرِیْعُ الْحِسَابِ﴿41﴾

    1. اَوَکیا
    2. لَمْ يَرَوْاوہ نہیں دیکھتے
    3. اَنَّا نَاْتِيکہ ہم چلے آتے ہیں
    4. الْاَرْضَزمین
    5. نَنْقُصُهَااس کو گھٹائے
    6. مِنْسے
    7. اَطْرَافِهَااس کے کنارے
    8. ۭوَاللّٰهُاور اللہ
    9. يَحْكُمُحکم فرماتا ہے
    10. لَا مُعَقِّبَکوئی پیچھے ڈالنے والا نہیں
    11. لِحُكْمِهٖاس کے حکم کو
    12. وَهُوَاور وہ
    13. سَرِيْعُجلد
    14. الْحِسَابِحساب لینے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم زمین کو اس کے کناروں سے گھٹاتے چلے آتے ہیں۔ اور خدا (جیسا چاہتا ہے) حکم کرتا ہے کوئی اس کے حکم کا رد کرنے والا نہیں۔ اور وہ جلد حساب لینے والا ہے