تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 13. Ar-Ra'd · Ayah 39
یَمْحُوا اللّٰهُ مَا یَشَآءُ وَ یُثْبِتُ١ۖۚ وَ عِنْدَهٗۤ اُمُّ الْكِتٰبِ﴿39﴾
- يَمْحُوامٹا دیتا ہے
- اللّٰهُاللہ
- مَا يَشَآءُجو وہ چاہتا ہے
- وَيُثْبِتُاور باقی رکھتا ہے
- وَعِنْدَهٗٓاور اس کے پاس
- اُمُّ الْكِتٰبِاصل کتاب (لوح محفوظ)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
خدا جس کو چاہتا ہے مٹا دیتا ہے اور (جس کو چاہتا ہے) قائم رکھتا ہے اور اسی کے پاس اصل کتاب ہے