تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 13. Ar-Ra'd · Ayah 35
مَثَلُ الْجَنَّةِ الَّتِیْ وُعِدَ الْمُتَّقُوْنَ١ؕ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ١ؕ اُكُلُهَا دَآئِمٌ وَّ ظِلُّهَا١ؕ تِلْكَ عُقْبَى الَّذِیْنَ اتَّقَوْا١ۖۗ وَّ عُقْبَى الْكٰفِرِیْنَ النَّارُ﴿35﴾
- مَثَلُکیفیت
- الْجَنَّةِجنت
- الَّتِيْوہ جو کہ
- وُعِدَوعدہ کیا گیا
- الْمُتَّقُوْنَپرہیزگار (جمع)
- تَجْرِيْبہتی ہیں
- مِنْ تَحْتِهَااس کے نیچے
- لْاَنْهٰرُنہریں
- اُكُلُهَااس کے پھل
- دَآئِمٌدائم
- وَّظِلُّهَااور اس کا سایہ
- تِلْكَیہ
- عُقْبَىانجام
- الَّذِيْنَ اتَّقَوْاپرہیزگاروں (جمع)
- وَّعُقْبَىاور انجام
- الْكٰفِرِيْنَکافروں
- النَّارُجہنم
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جس باغ کا متقیوں سے وعدہ کیا گیا ہے اس کے اوصاف یہ ہیں کہ اس کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں۔ اس کے پھل ہمیشہ (قائم رہنے والے) ہیں اور اس کے سائے بھی۔ یہ ان لوگوں کا انجام ہے جو متقی ہیں۔ اور کافروں کا انجام دوزخ ہے