تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 13. Ar-Ra'd · Ayah 29
اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ طُوْبٰى لَهُمْ وَ حُسْنُ مَاٰبٍ﴿29﴾
- اَلَّذِيْنَجو لوگ
- اٰمَنُوْاایمان لائے
- وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
- الصّٰلِحٰتِنیک (جمع)
- طُوْبٰىخوشحالی
- لَهُمْان کے لیے
- وَحُسْنُاور اچھا
- مَاٰبٍٹھکانا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کئے ان کے لیے خوشحالی اور عمدہ ٹھکانہ ہے