تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 12. Yusuf · Ayah 72
قَالُوْا نَفْقِدُ صُوَاعَ الْمَلِكِ وَ لِمَنْ جَآءَ بِهٖ حِمْلُ بَعِیْرٍ وَّ اَنَا بِهٖ زَعِیْمٌ﴿72﴾
- قَالُوْاانہوں نے کہا
- نَفْقِدُہم گم کر بیٹھے (نہیں پاتے)
- صُوَاعَپیمانہ
- الْمَلِكِبادشاہ
- وَلِمَنْاور اس کے لیے
- جَآءَ بِهٖجو وہ لائے
- حِمْلُبوجھ
- بَعِيْرٍایک اونٹ
- وَّاَنَااور میں
- بِهٖاس کا
- زَعِيْمٌضامن
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ بولے کہ بادشاہ (کے پانی پینے) کا گلاس کھویا گیا ہے اور جو شخص اس کو لے آئے اس کے لیے ایک بار شتر (انعام) اور میں اس کا ضامن ہوں