تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 12. Yusuf · Ayah 57
وَ لَاَجْرُ الْاٰخِرَةِ خَیْرٌ لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ كَانُوْا یَتَّقُوْنَ۠ع﴿57﴾
- وَلَاَجْرُ الْاٰخِرَةِاور آخرت کا بدلہ البتہ
- خَيْرٌبہتر
- لِّلَّذِيْنَان کے لیے جو
- اٰمَنُوْاایمان لائے
- وَكَانُوْااور تھے وہ
- يَتَّقُوْنَپرہیزگاری کرتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو لوگ ایمان لائے اور ڈرتے رہے ان کے لیے آخرت کا اجر بہت بہتر ہے