تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 12. Yusuf · Ayah 40

  1. مَا تَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِهٖۤ اِلَّاۤ اَسْمَآءً سَمَّیْتُمُوْهَاۤ اَنْتُمْ وَ اٰبَآؤُكُمْ مَّاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ بِهَا مِنْ سُلْطٰنٍ١ؕ اِنِ الْحُكْمُ اِلَّا لِلّٰهِ١ؕ اَمَرَ اَلَّا تَعْبُدُوْۤا اِلَّاۤ اِیَّاهُ١ؕ ذٰلِكَ الدِّیْنُ الْقَیِّمُ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَعْلَمُوْنَ﴿40﴾

    1. مَانہیں
    2. تَعْبُدُوْنَتم پوجتے
    3. مِنْ دُوْنِهٖٓاس کے سوا
    4. اِلَّآمگر
    5. اَسْمَآءًنام
    6. سَمَّيْتُمُوْهَآتم نے رکھ لیے ہیں
    7. اَنْتُمْتم
    8. وَاٰبَآؤُكُمْاور تمہارے باپ دادا
    9. مَّآنہیں
    10. اَنْزَلَ اللّٰهُاللہ نے اتاری
    11. بِهَااس کے لیے
    12. مِنْ سُلْطٰنٍکوئی سند
    13. اِنِنہیں
    14. الْحُكْمُحکم
    15. اِلَّامگر
    16. لِلّٰهِاللہ کا
    17. اَمَرَاس نے حکم دیا
    18. اَلَّاکہ نہ
    19. تَعْبُدُوْٓاعبادت کرو تم
    20. اِلَّآمگر
    21. اِيَّاهُصرف اس کی
    22. ذٰلِكَیہ
    23. الدِّيْنُ الْقَيِّمُسیدھا دین
    24. وَلٰكِنَّاور لیکن
    25. اَكْثَرَ النَّاسِاکثر لوگ
    26. لَا يَعْلَمُوْنَنہیں جانتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جن چیزوں کی تم خدا کے سوا پرستش کرتے ہو وہ صرف نام ہی نام ہیں جو تم نے اور تمہارے باپ دادا نے رکھ لیے ہیں۔ خدا نے ان کی کوئی سند نازل نہیں کی۔ (سن رکھو کہ) خدا کے سوا کسی کی حکومت نہیں ہے۔ اس نے ارشاد فرمایا ہے کہ اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو۔ یہی سیدھا دین ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 12 : 40