تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 12. Yusuf · Ayah 38
وَ اتَّبَعْتُ مِلَّةَ اٰبَآءِیْۤ اِبْرٰهِیْمَ وَ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَ١ؕ مَا كَانَ لَنَاۤ اَنْ نُّشْرِكَ بِاللّٰهِ مِنْ شَیْءٍ١ؕ ذٰلِكَ مِنْ فَضْلِ اللّٰهِ عَلَیْنَا وَ عَلَى النَّاسِ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَشْكُرُوْنَ﴿38﴾
- وَاتَّبَعْتُاور میں نے پیروی کی
- مِلَّةَدین
- اٰبَآءِيْٓاپنے باپ دادا
- اِبْرٰهِيْمَابراہیم
- وَاِسْحٰقَاور اسحق
- وَيَعْقُوْبَاور یعقوب
- مَا كَانَنہیں ہے
- لَنَآہمارے لیے
- اَنْکہ
- نُّشْرِكَہم شریک ٹھہرائیں
- بِاللّٰهِاللہ کا
- مِنْ شَيْءٍکوئی کسی شے
- ذٰلِكَیہ
- مِنْسے
- فَضْلِ اللّٰهِاللہ کا فضل
- عَلَيْنَاہم پر
- وَاور
- عَلَي النَّاسِلوگوں پر
- وَلٰكِنَّاور لیکن
- اَكْثَرَاکثر
- النَّاسِلوگ
- لَا يَشْكُرُوْنَشکر ادا نہیں کرتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اپنے باپ دادا ابراہیم اور اسحاق اور یعقوب کے مذہب پر چلتا ہوں۔ ہمیں شایاں نہیں ہے کہ کسی چیز کو خدا کے ساتھ شریک بنائیں۔ یہ خدا کا فضل ہے ہم پر بھی اور لوگوں پر بھی ہے لیکن اکثر لوگ شکر نہیں کرتے