تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 12. Yusuf · Ayah 33

  1. قَالَ رَبِّ السِّجْنُ اَحَبُّ اِلَیَّ مِمَّا یَدْعُوْنَنِیْۤ اِلَیْهِ١ۚ وَ اِلَّا تَصْرِفْ عَنِّیْ كَیْدَهُنَّ اَصْبُ اِلَیْهِنَّ وَ اَكُنْ مِّنَ الْجٰهِلِیْنَ﴿33﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. رَبِّاے میرے رب
    3. السِّجْنُقید
    4. اَحَبُّزیادہ پسند
    5. اِلَيَّمجھ کو
    6. مِمَّااس سے جو
    7. يَدْعُوْنَنِيْٓمجھے بلاتی ہیں
    8. اِلَيْهِاس کی طرف
    9. وَاور
    10. اِلَّا تَصْرِفْاگر نہ پھیرا
    11. عَنِّيْمجھ سے
    12. كَيْدَهُنَّان کا فریب
    13. اَصْبُمائل ہوجاؤں گا
    14. اِلَيْهِنَّان کی طرف
    15. وَاَكُنْاور میں ہوں گا
    16. مِّنَسے
    17. الْجٰهِلِيْنَجاہل (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یوسف نے دعا کی کہ پروردگار جس کام کی طرف یہ مجھے بلاتی ہیں اس کی نسبت مجھے قید پسند ہے۔ اور اگر تو مجھ سے ان کے فریب کو نہ ہٹائے گا تو میں ان کی طرف مائل ہوجاؤں گا اور نادانوں میں داخل ہوجاؤں گا