تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 12. Yusuf · Ayah 27
وَ اِنْ كَانَ قَمِیْصُهٗ قُدَّ مِنْ دُبُرٍ فَكَذَبَتْ وَ هُوَ مِنَ الصّٰدِقِیْنَ﴿27﴾
- وَاِنْاور اگر
- كَانَہے
- قَمِيْصُهٗاس کی قمیص
- قُدَّپھٹی ہوئی
- مِنْ دُبُرٍپیچھے سے
- فَكَذَبَتْتو وہ جھوٹی
- وَهُوَاور وہ
- مِنَسے
- الصّٰدِقِيْنَسچے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اگر کرتا پیچھے سے پھٹا ہو تو یہ جھوٹی اور وہ سچا ہے