تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 12. Yusuf · Ayah 22
وَ لَمَّا بَلَغَ اَشُدَّهٗۤ اٰتَیْنٰهُ حُكْمًا وَّ عِلْمًا١ؕ وَ كَذٰلِكَ نَجْزِی الْمُحْسِنِیْنَ﴿22﴾
- وَلَمَّااور جب
- بَلَغَپہنچ گیا
- اَشُدَّهٗٓاپنی قوت
- اٰتَيْنٰهُہم نے اسے عطا کیا
- حُكْمًاحکم
- وَّعِلْمًااور علم
- وَكَذٰلِكَاور اسی طرح
- نَجْزِيہم جزا دیتے ہیں
- الْمُحْسِنِيْنَنیکی کرنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جب وہ اپنی جوانی کو پہنچے تو ہم نے ان کو دانائی اور علم بخشا۔ اور نیکوکاروں کو ہم اسی طرح بدلہ دیا کرتے ہیں