تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 12. Yusuf · Ayah 18

  1. وَ جَآءُوْ عَلٰى قَمِیْصِهٖ بِدَمٍ كَذِبٍ١ؕ قَالَ بَلْ سَوَّلَتْ لَكُمْ اَنْفُسُكُمْ اَمْرًا١ؕ فَصَبْرٌ جَمِیْلٌ١ؕ وَ اللّٰهُ الْمُسْتَعَانُ عَلٰى مَا تَصِفُوْنَ﴿18﴾

    1. وَجَآءُوْاور وہ آئے (لائے)
    2. عَلٰيپر
    3. قَمِيْصِهٖاس کی قمیص
    4. بِدَمٍخون کے ساتھ
    5. كَذِبٍجھوٹا
    6. قَالَاس نے کہا
    7. بَلْبلکہ
    8. سَوَّلَتْبنا لی
    9. لَكُمْتمہارے لیے
    10. اَنْفُسُكُمْتمہارے دل
    11. اَمْرًاایک کام
    12. فَصَبْرٌپس صبر
    13. جَمِيْلٌاچھا
    14. وَاللّٰهُاور اللہ
    15. الْمُسْتَعَانُمدد چاہتا ہوں
    16. عَلٰيپر
    17. مَا تَصِفُوْنَجو تم بیان کرتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان کے کرتے پر جھوٹ موٹ کا لہو بھی لگا لائے۔ یعقوب نے کہا (کہ حقیقت حال یوں نہیں ہے) بلکہ تم اپنے دل سے (یہ) بات بنا لائے ہو۔ اچھا صبر (کہ وہی) خوب (ہے) اور جو تم بیان کرتے ہو اس کے بارے میں خدا ہی سے مدد مطلوب ہے