تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 11. Hud · Ayah 8
وَ لَئِنْ اَخَّرْنَا عَنْهُمُ الْعَذَابَ اِلٰۤى اُمَّةٍ مَّعْدُوْدَةٍ لَّیَقُوْلُنَّ مَا یَحْبِسُهٗ١ؕ اَلَا یَوْمَ یَاْتِیْهِمْ لَیْسَ مَصْرُوْفًا عَنْهُمْ وَ حَاقَ بِهِمْ مَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ۠ع﴿8﴾
- وَلَئِنْاور اگر
- اَخَّرْنَاہم روک رکھیں
- عَنْهُمُان سے
- الْعَذَابَعذاب
- اِلٰٓىتک
- اُمَّةٍایک مدت
- مَّعْدُوْدَةٍگنی ہوئی معین
- لَّيَقُوْلُنَّتو وہ ضرور کہیں گے
- مَا يَحْبِسُهٗکیا روک رہی ہے اسے
- اَلَایاد رکھو
- يَوْمَجس دن
- يَاْتِيْهِمْان پر آئے گا
- لَيْسَنہ
- مَصْرُوْفًاٹالا جائے گا
- عَنْهُمْان سے
- وَحَاقَگھیر لے گا وہ
- بِهِمْانہیں
- مَّاجو۔ جس
- كَانُوْاتھے
- بِهٖاس کا
- يَسْتَهْزِءُوْنَمذاق اڑاتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اگر ایک مدت معین تک ہم ان سے عذاب روک دیں تو کہیں گے کہ کون سی چیز عذاب روکے ہوئے ہے۔ دیکھو جس روز وہ ان پر واقع ہوگا (پھر) ٹلنے کا نہیں اور جس چیز کے ساتھ یہ استہزاء کیا کرتے ہیں وہ ان کو گھیر لے گی