تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 11. Hud · Ayah 72

  1. قَالَتْ یٰوَیْلَتٰۤى ءَاَلِدُ وَ اَنَا عَجُوْزٌ وَّ هٰذَا بَعْلِیْ شَیْخًا١ؕ اِنَّ هٰذَا لَشَیْءٌ عَجِیْبٌ﴿72﴾

    1. قَالَتْوہ بولی
    2. يٰوَيْلَتٰٓىاے خرابی (اے ہے)
    3. ءَاَلِدُکیا میرے بچہ ہوگا
    4. وَاَنَاحالانکہ میں
    5. عَجُوْزٌبڑھیا
    6. وَّھٰذَااور یہ
    7. بَعْلِيْمیرا خاوند
    8. شَيْخًابوڑھا
    9. اِنَّبیشک
    10. ھٰذَایہ
    11. لَشَيْءٌایک چیز (بات)
    12. عَجِيْبٌعجیب
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اس نے کہا اے ہے میرے بچہ ہوگا؟ میں تو بڑھیا ہوں اور میرے میاں بھی بوڑھے ہیں۔ یہ تو بڑی عجیب بات ہے