تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 11. Hud · Ayah 70
فَلَمَّا رَاٰۤ اَیْدِیَهُمْ لَا تَصِلُ اِلَیْهِ نَكِرَهُمْ وَ اَوْجَسَ مِنْهُمْ خِیْفَةً١ؕ قَالُوْا لَا تَخَفْ اِنَّاۤ اُرْسِلْنَاۤ اِلٰى قَوْمِ لُوْطٍؕ﴿70﴾
- فَلَمَّاپھر جب
- رَآٰ اَيْدِيَهُمْاس نے دیکھے ان کے ہاتھ
- لَا تَصِلُنہیں پہنچتے
- اِلَيْهِاس کی طرف
- نَكِرَهُمْوہ ان سے ڈرا
- وَاَوْجَسَاور محسوس کیا
- مِنْهُمْان سے
- خِيْفَةًخوف
- قَالُوْاوہ بولے
- لَا تَخَفْتم ڈرو مت
- اِنَّآ اُرْسِلْنَآبیشک ہم بھیجے گئے ہیں
- اِلٰيطرف
- قَوْمِ لُوْطٍقوم لوط
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جب دیکھا کہ ان کے ہاتھ کھانے کی طرف نہیں جاتے (یعنی وہ کھانا نہیں کھاتے) تو ان کو اجنبی سمجھ کر دل میں خوف کیا۔ (فرشتوں نے) کہا کہ خوف نہ کیجیے، ہم قوم لوط کی طرف (ان کے ہلاک کرنے کو) بھیجے گئے ہیں