تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 11. Hud · Ayah 58

  1. وَ لَمَّا جَآءَ اَمْرُنَا نَجَّیْنَا هُوْدًا وَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَعَهٗ بِرَحْمَةٍ مِّنَّا١ۚ وَ نَجَّیْنٰهُمْ مِّنْ عَذَابٍ غَلِیْظٍ﴿58﴾

    1. وَلَمَّاجب
    2. جَآءَآیا
    3. اَمْرُنَاہمارا حکم
    4. نَجَّيْنَاہم نے بچا لیا
    5. هُوْدًاہود
    6. وَّالَّذِيْنَاور وہ لوگ
    7. اٰمَنُوْاایمان لائے
    8. مَعَهٗاس کے ساتھ
    9. بِرَحْمَةٍرحمت سے
    10. مِّنَّااپنی
    11. وَنَجَّيْنٰهُمْاور ہم نے بچا لیا
    12. مِّنْسے
    13. عَذَابٍعذاب
    14. غَلِيْظٍسخت
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جب ہمارا حکم عذاب آپہنچا تو ہم نے ہود کو اور جو لوگ ان کے ساتھ ایمان لائے تھے ان کو اپنی مہربانی سے بچا لیا۔ اور ان کو عذاب شدید سے نجات دی