تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 11. Hud · Ayah 46

  1. قَالَ یٰنُوْحُ اِنَّهٗ لَیْسَ مِنْ اَهْلِكَ١ۚ اِنَّهٗ عَمَلٌ غَیْرُ صَالِحٍ١ۖ٘ۗ فَلَا تَسْئَلْنِ مَا لَیْسَ لَكَ بِهٖ عِلْمٌ١ؕ اِنِّیْۤ اَعِظُكَ اَنْ تَكُوْنَ مِنَ الْجٰهِلِیْنَ﴿46﴾

    1. قَالَاس نے فرمایا
    2. يٰنُوْحُاے نوح
    3. اِنَّهٗبیشک وہ
    4. لَيْسَنہیں
    5. مِنْسے
    6. اَهْلِكَتیرے گھر والے
    7. اِنَّهٗبیشک وہ
    8. عَمَلٌعمل
    9. غَيْرُ صَالِحٍناشائستہ
    10. فَلَا تَسْئَلْنِسو مجھ سے سوال نہ کر
    11. مَا لَيْسَایسی بات کہ نہیں
    12. لَكَتجھ کو
    13. بِهٖاس کا
    14. عِلْمٌعلم
    15. اِنِّىْٓ اَعِظُكَبیشک میں نصیحت کرتا ہوں تجھے
    16. اَنْکہ
    17. تَكُوْنَتو ہوجائے
    18. مِنَسے
    19. الْجٰهِلِيْنَنادان (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
خدا نے فرمایا کہ نوح وہ تیرے گھر والوں میں نہیں ہے وہ تو ناشائستہ افعال ہے تو جس چیز کی تم کو حقیقت معلوم نہیں ہے اس کے بارے میں مجھ سے سوال ہی نہ کرو۔ اور میں تم کو نصیحت کرتا ہوں کہ نادان نہ بنو