تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 11. Hud · Ayah 19

  1. الَّذِیْنَ یَصُدُّوْنَ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ یَبْغُوْنَهَا عِوَجًا١ؕ وَ هُمْ بِالْاٰخِرَةِ هُمْ كٰفِرُوْنَ﴿19﴾

    1. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    2. يَصُدُّوْنَروکتے ہیں
    3. عَنْسے
    4. سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کا راستہ
    5. وَيَبْغُوْنَهَااور اس میں ڈھونڈتے ہیں
    6. عِوَجًاکجی
    7. وَهُمْاور وہ
    8. بِالْاٰخِرَةِآخرت سے
    9. هُمْوہ
    10. كٰفِرُوْنَمنکر (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو خدا کے رستے سے روکتے ہیں اور اس میں کجی چاہتے ہیں اور وہ آخرت سے بھی انکار کرتے ہیں