تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 11. Hud · Ayah 14
فَاِلَّمْ یَسْتَجِیْبُوْا لَكُمْ فَاعْلَمُوْۤا اَنَّمَاۤ اُنْزِلَ بِعِلْمِ اللّٰهِ وَ اَنْ لَّاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ۚ فَهَلْ اَنْتُمْ مُّسْلِمُوْنَ﴿14﴾
- فَاِنْ لَّمْ يَسْتَجِيْبُوْاپھر اگر وہ جواب نہ دے سکیں
- لَكُمْتمہارا
- فَاعْلَمُوْٓاتو جان لو
- اَنَّمَآکہ یہ تو
- اُنْزِلَنازل کیا گیا ہے
- بِعِلْمِ اللّٰهِاللہ کے علم سے
- وَاَنْاور یہ کہ
- لَّآ اِلٰهَکوئی معبود نہیں
- اِلَّا هُوَاس کے سوا
- فَهَلْپس کیا
- اَنْتُمْ مُّسْلِمُوْنَتم اسلام لاتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اگر وہ تمہاری بات قبول نہ کریں تو جان لو کہ وہ خدا کے علم سے اُترا ہے اور یہ کہ اس کے سوا کوئی معبود نہیں تو تمہیں بھی اسلام لے آنا چاہئیے