تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 11. Hud · Ayah 107
خٰلِدِیْنَ فِیْهَا مَا دَامَتِ السَّمٰوٰتُ وَ الْاَرْضُ اِلَّا مَا شَآءَ رَبُّكَ١ؕ اِنَّ رَبَّكَ فَعَّالٌ لِّمَا یُرِیْدُ﴿107﴾
- خٰلِدِيْنَہمیشہ رہیں گے
- فِيْهَااس میں
- مَا دَامَتِجب تک ہیں
- السَّمٰوٰتُآسمان (جمع)
- وَالْاَرْضُاور زمین
- اِلَّامگر
- مَا شَآءَجتنا چاہے
- رَبُّكَتیرا رب
- اِنَّبیشک
- رَبَّكَتیرا رب
- فَعَّالٌکر گزرنے والا
- لِّمَا يُرِيْدُجو وہ چاہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(اور) جب تک آسمان اور زمین ہیں، اسی میں رہیں گے مگر جتنا تمہارا پروردگار چاہے۔ بےشک تمہارا پروردگار جو چاہتا ہے کردیتا ہے