تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 107. Al-Maa'un · Ayah 2
فَذٰلِكَ الَّذِیْ یَدُعُّ الْیَتِیْمَۙ﴿2﴾
- فَذٰلِكَیہی ہے وہ
- الَّذِيْجو کہ
- يَدُعُّدھکے دیتا ہے
- الْيَتِيْمَیتیم کو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ وہی (بدبخت) ہے، جو یتیم کو دھکے دیتا ہے