تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 103. Al-Asr · Ayah 3
اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ تَوَاصَوْا بِالْحَقِّ١ۙ۬ وَ تَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ۠ع﴿3﴾
- اِلَّاسوائے
- الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے
- وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِاور انہوں نے عمل کئے نیک
- وَتَوَاصَوْا بالْحَقِّاور ایک دوسرے کو وصیت کی حق کی
- وَتَوَاصَوْااور وصیت کی
- بِالصَّبْرِصبر کی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور آپس میں حق (بات) کی تلقین اور صبر کی تاکید کرتے رہے