تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 10. Yunus · Ayah 73

  1. فَكَذَّبُوْهُ فَنَجَّیْنٰهُ وَ مَنْ مَّعَهٗ فِی الْفُلْكِ وَ جَعَلْنٰهُمْ خَلٰٓئِفَ وَ اَغْرَقْنَا الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا١ۚ فَانْظُرْ كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُنْذَرِیْنَ﴿73﴾

    1. فَكَذَّبُوْهُتو انہوں نے اسے جھٹلایا
    2. فَنَجَّيْنٰهُسو ہم نے بچالیا اسے
    3. وَمَنْاور جو
    4. مَّعَهٗاس کے ساتھ
    5. فِي الْفُلْكِکشتی میں
    6. وَجَعَلْنٰھُمْاور ہم نے بنایا انہیں
    7. خَلٰٓئِفَجانشین
    8. وَاَغْرَقْنَااور ہم نے غرق کردیا
    9. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    10. كَذَّبُوْاانہوں نے جھٹلایا
    11. بِاٰيٰتِنَاہماری آیتوں کو
    12. فَانْظُرْسو دیکھو
    13. كَيْفَکیسا
    14. كَانَہوا
    15. عَاقِبَةُانجام
    16. الْمُنْذَرِيْنَڈرائے گئے لوگ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
لیکن ان لوگوں نے ان کی تکذیب کی تو ہم نے ان کو اور جو لوگ ان کے ساتھ کشتی میں سوار تھے سب کو (طوفان سے) بچا لیا اور انہیں (زمین میں) خلیفہ بنادیا اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا ان کو غرق کر دیا تو دیکھ لو کہ جو لوگ ڈرائے گئے تھے ان کا کیا انجام ہوا