تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 10. Yunus · Ayah 47

  1. وَ لِكُلِّ اُمَّةٍ رَّسُوْلٌ١ۚ فَاِذَا جَآءَ رَسُوْلُهُمْ قُضِیَ بَیْنَهُمْ بِالْقِسْطِ وَ هُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ﴿47﴾

    1. وَلِكُلِّاور ہر ایک کے لیے
    2. اُمَّةٍامت
    3. رَّسُوْلٌرسول
    4. فَاِذَاپس جب
    5. جَآءَآگیا
    6. رَسُوْلُھُمْان کا رسول
    7. قُضِيَفیصلہ کردیا گیا
    8. بَيْنَھُمْان کے درمیان
    9. بِالْقِسْطِانصاف کے ساتھ
    10. وَھُمْاور وہ
    11. لَا يُظْلَمُوْنَظلم نہیں کیے جاتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہر ایک اُمت کی طرف سے پیغمبر بھیجا گیا۔ جب ان کا پیغمبر آتا ہے تو اُن میں انصاف کے ساتھ فیصلہ کر دیا جاتا ہے اور ان پر کچھ ظلم نہیں کیا جاتا