تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 10. Yunus · Ayah 42
وَ مِنْهُمْ مَّنْ یَّسْتَمِعُوْنَ اِلَیْكَ١ؕ اَفَاَنْتَ تُسْمِعُ الصُّمَّ وَ لَوْ كَانُوْا لَا یَعْقِلُوْنَ﴿42﴾
- وَمِنْھُمْاور ان میں سے
- مَّنْجو (بعض)
- يَّسْتَمِعُوْنَکان لگاتے ہیں
- اِلَيْكَآپ کی طرف
- اَفَاَنْتَتو کیا تم
- تُسْمِعُسناؤگے
- الصُّمَّبہرے
- وَلَوْخواہ
- كَانُوْا لَا يَعْقِلُوْنَوہ عقل نہ رکھتے ہوں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان میں سے بعض ایسے ہیں کہ تمہاری طرف کان لگاتے ہیں تو کیا تم بہروں کو سناؤ گے اگرچہ کچھ بھی (سنتے) سمجھتے نہ ہوں