تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 10. Yunus · Ayah 40

  1. وَ مِنْهُمْ مَّنْ یُّؤْمِنُ بِهٖ وَ مِنْهُمْ مَّنْ لَّا یُؤْمِنُ بِهٖ١ؕ وَ رَبُّكَ اَعْلَمُ بِالْمُفْسِدِیْنَ۠ع﴿40﴾

    1. وَمِنْھُمْاور ان میں سے
    2. مَّنْجو (بعض)
    3. يُّؤْمِنُایمان لائیں گے
    4. بِهٖاس پر
    5. وَمِنْھُمْاور ان میں سے
    6. مَّنْجو (بعض)
    7. لَّا يُؤْمِنُنہیں ایمان لائیں گے
    8. بِهٖاس پر
    9. وَرَبُّكَتیرا رب
    10. اَعْلَمُخوب جانتا ہے
    11. بِالْمُفْسِدِيْنَفساد کرنے والوں کو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان میں سے کچھ تو ایسے ہیں کہ اس پر ایمان لے آتے ہیں اور کچھ ایسے ہیں کہ ایمان نہیں لاتے۔ اور تمھارا پروردگار شریروں سے خوب واقف ہے