تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 10. Yunus · Ayah 29
فَكَفٰى بِاللّٰهِ شَهِیْدًۢا بَیْنَنَا وَ بَیْنَكُمْ اِنْ كُنَّا عَنْ عِبَادَتِكُمْ لَغٰفِلِیْنَ﴿29﴾
- فَكَفٰىپس کافی
- بِاللّٰهِاللہ
- شَهِيْدًۢاگواہ
- بَيْنَنَاہمارے درمیان
- وَبَيْنَكُمْاور تمہارے درمیان
- اِنْکہ
- كُنَّاہم تھے
- عَنْسے
- عِبَادَتِكُمْتمہاری بندگی
- لَغٰفِلِيْنَالبتہ بیخبر (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ہمارے اور تمہارے درمیان خدا ہی گواہ کافی ہے۔ ہم تمہاری پرستش سے بالکل بےخبر تھے