تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 10. Yunus · Ayah 25
وَ اللّٰهُ یَدْعُوْۤا اِلٰى دَارِ السَّلٰمِ١ؕ وَ یَهْدِیْ مَنْ یَّشَآءُ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ﴿25﴾
- وَاللّٰهُاور اللہ
- يَدْعُوْٓابلاتا ہے
- اِلٰىطرف
- دَارِ السَّلٰمِسلامتی کا گھر
- وَيَهْدِيْاور ہدایت دیتا ہے
- مَنْ يَّشَآءُجسے وہ چاہے
- اِلٰىطرف
- صِرَاطٍراستہ
- مُّسْتَقِيْمٍسیدھا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور خدا سلامتی کے گھر کی طرف بلاتا ہے۔ اور جس کو چاہتا ہے سیدھا راستہ دکھاتا ہے