تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 10. Yunus · Ayah 14
ثُمَّ جَعَلْنٰكُمْ خَلٰٓئِفَ فِی الْاَرْضِ مِنْۢ بَعْدِهِمْ لِنَنْظُرَ كَیْفَ تَعْمَلُوْنَ﴿14﴾
- ثُمَّپھر
- جَعَلْنٰكُمْہم نے بنایا تمہیں
- خَلٰٓئِفَجانشین
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- مِنْۢ بَعْدِهِمْان کے بعد
- لِنَنْظُرَتاکہ ہم دیکھیں
- كَيْفَکیسے
- تَعْمَلُوْنَتم کام کرتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر ہم نے ان کے بعد تم لوگوں کو ملک میں خلیفہ بنایا تاکہ دیکھیں تم کیسے کام کرتے ہو