تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 10. Yunus · Ayah 102
فَهَلْ یَنْتَظِرُوْنَ اِلَّا مِثْلَ اَیَّامِ الَّذِیْنَ خَلَوْا مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ قُلْ فَانْتَظِرُوْۤا اِنِّیْ مَعَكُمْ مِّنَ الْمُنْتَظِرِیْنَ﴿102﴾
- فَهَلْتو کیا
- يَنْتَظِرُوْنَوہ انتظار کرتے ہیں
- اِلَّامگر
- مِثْلَجیسے
- اَيَّامِدن (واقعات)
- الَّذِيْنَوہ لوگ
- خَلَوْاجو گزر چکے
- مِنْ قَبْلِهِمْان سے پہلے
- قُلْآپ کہ دیں
- فَانْتَظِرُوْٓاپس تم انتظار کرو
- اِنِّىْبیشک میں
- مَعَكُمْتمہارے ساتھ
- مِّنَسے
- الْمُنْتَظِرِيْنَانتظار کرنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
سو جیسے (برے) دن ان سے پہلے لوگوں پر گزر چکے ہیں اسی طرح کے (دنوں کے) یہ منتظر ہیں۔ کہہ دو کہ تم بھی انتظار کرو۔ میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرتا ہوں