Maarif-ul-Quran (En) - Az-Zumar : 116
وَ اِنْ تُطِعْ اَكْثَرَ مَنْ فِی الْاَرْضِ یُضِلُّوْكَ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ؕ اِنْ یَّتَّبِعُوْنَ اِلَّا الظَّنَّ وَ اِنْ هُمْ اِلَّا یَخْرُصُوْنَ
اور دنیا میں ایسے بھی بہت سے ہیں کہ (اے مخاطب ! ) اگر تو ان کا کہنا مانے تو وہ تم کو اللہ کے رستہ سے گمراہ کردیں۔ وہ تو صرف خیالات پر چلتے ہیں اور وہ محض قیاس لڑاتے ہیں۔
Top