Tibyan-ul-Quran - Al-An'aam : 48
وَ مَا نُرْسِلُ الْمُرْسَلِیْنَ اِلَّا مُبَشِّرِیْنَ وَ مُنْذِرِیْنَ١ۚ فَمَنْ اٰمَنَ وَ اَصْلَحَ فَلَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ
وَ : اور مَا نُرْسِلُ : نہیں بھیجتے ہم الْمُرْسَلِيْنَ : رسول (جمع) اِلَّا : مگر مُبَشِّرِيْنَ : خوشخبری دینے والے وَ : اور مُنْذِرِيْنَ : ڈر سنانے والے فَمَنْ : پس جو اٰمَنَ : ایمان لایا وَاَصْلَحَ : اور سنور گیا فَلَا خَوْفٌ : تو کوئی خوف نہیں ان پر عَلَيْهِمْ : ان پر وَلَا هُمْ : اور نہ وہ يَحْزَنُوْنَ : غمگین ہوں گے
اور (اس نے پیدا کیا ) اونٹوں میں سے دو (نر مادہ) اور گائے (بھینس) میں سے دو (نر اور مادہ) آپ کہہ دیجئے کیا اللہ نے دونوں نر حرام قرار دیئے ہیں یا دونوں مادہ یا جس پر مادہ کا رحم مشتمل ہو ؟ یا تم حاضر تھے جب اللہ نے تم کو اس کا حکم دیا تھا ، پس کون زیادہ ظالم ہوگا اس سے جسنے افتراء باندھا اللہ پر جھوٹ تاکہ گمراہ کرے لوگوں کو بغیر علم کے ۔ بیشک اللہ تعالیٰ نہیں ہدایت دیتا ان لوگوں کو جو ظلم کرنے والے ہیں
Top