Dure-Mansoor - Al-Waaqia : 44
لَّا بَارِدٍ وَّ لَا كَرِیْمٍ
لَّا بَارِدٍ : نہ ٹھنڈے وَّلَا كَرِيْمٍ : اور نہ آرام دہ
جو نہ ٹھنڈا ہوگا اور فرحت بخش ہوگا
7۔ عبدالرزاق وابن جریر وابن المنذر قتادہ (رح) سے روایت کیا کہ آیت لابارد ولا کریم (نہ ٹھنڈا ہوگا نہ فرھت بخش ہوگا) یعنی نہ اس سے اترنے کی جگہ ٹھنڈی ہوگی اور نہ اس کا منظر راحت دینے والا ہوگا۔
Top