Bayan-ul-Quran - Al-An'aam : 74
وَ اِذْ قَالَ اِبْرٰهِیْمُ لِاَبِیْهِ اٰزَرَ اَتَتَّخِذُ اَصْنَامًا اٰلِهَةً١ۚ اِنِّیْۤ اَرٰىكَ وَ قَوْمَكَ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ
وَاِذْ : اور جب قَالَ : کہا اِبْرٰهِيْمُ : ابراہیم لِاَبِيْهِ : اپنے باپ کو اٰزَرَ : آزر اَتَتَّخِذُ : کیا تو بناتا ہے اَصْنَامًا : بت (جمع) اٰلِهَةً : معبود اِنِّىْٓ : بیشک میں اَرٰىكَ : تجھے دیکھتا ہوں وَقَوْمَكَ : اور تیری قوم فِيْ ضَلٰلٍ : گمراہی مُّبِيْنٍ : کھلی
چنانچہ جب رات اس پر طاری ہوئی تو اُس نے ایک تار ا دیکھا کہا یہ میرا رب ہے مگر جب وہ ڈوب گیا تو بولا ڈوب جانے والوں کا تو میں گرویدہ نہیں ہوں
فَلَمَّا [ پھر جب ] جَنَّ [ چھاگئی ] عَلَيْهِ [ ان پر ] الَّيْلُ [ رات ] رَاٰ [ تو انہوں نے دیکھا ] كَوْكَبًا ۚ [ ایک تارہ ] قَالَ [ انہوں نے کہا ] هٰذَا [ یہ ] رَبِّيْ ۚ [ میرا رب (ہوسکتا) ہے ؟] فَلَمَّآ [ پس جب ] [ اَفَلَ : ڈوب گیا ] [ قَالَ ] [ آپ نے فرمایا ] [ لَآ اُحِبُّ [ میں محبت نہیں کرسکتا ] [ الْاٰفِلِيْنَ : ڈوب جانے والوں سے ]
Top