بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 66
وَ كَذَّبَ بِهٖ قَوْمُكَ وَ هُوَ الْحَقُّ١ؕ قُلْ لَّسْتُ عَلَیْكُمْ بِوَكِیْلٍؕ﴿66﴾
- وَكَذَّبَاور جھٹلایا
- بِهٖاس کو
- قَوْمُكَتمہاری قوم
- وَهُوَحالانکہ وہ
- الْحَقُّحق
- قُلْآپ کہ دیں
- لَّسْتُمیں نہیں
- عَلَيْكُمْتم پر
- بِوَكِيْلٍداروغہ
Translation · Baseerat-e-Quran
اور آپ کی قوم نے اسے جھٹلادیا جو حق اور سچائی ہے۔ کہہ دیجئے کہ میں تم سے زبردستی منوانے نہیں آیا۔