بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 62
ثُمَّ رُدُّوْۤا اِلَى اللّٰهِ مَوْلٰىهُمُ الْحَقِّ١ؕ اَلَا لَهُ الْحُكْمُ١۫ وَ هُوَ اَسْرَعُ الْحٰسِبِیْنَ﴿62﴾
- ثُمَّپھر
- رُدُّوْٓالوٹائے جائیں گے
- اِلَى اللّٰهِاللہ کی طرف
- مَوْلٰىهُمُان کا مولی
- الْحَقِّسچا
- اَلَاسن رکھو
- لَهُاسی کا
- الْحُكْمُحکم
- وَهُوَاور وہ
- اَسْرَعُبہت جلد
- الْحٰسِبِيْنَحساب لینے والا
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر سب اپنے حقیقی مالک یعنی اللہ کے پاس پہنچا دیئے جائیں گے۔ سن رکھو کہ فیصلہ اسی کا ہے۔ اور وہ بہت جلد حساب لینے والا ہے۔