بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 93
وَ مَنْ یَّقْتُلْ مُؤْمِنًا مُّتَعَمِّدًا فَجَزَآؤُهٗ جَهَنَّمُ خٰلِدًا فِیْهَا وَ غَضِبَ اللّٰهُ عَلَیْهِ وَ لَعَنَهٗ وَ اَعَدَّ لَهٗ عَذَابًا عَظِیْمًا﴿93﴾
- وَمَنْاور جو کوئی
- يَّقْتُلْقتل کردے
- مُؤْمِنًاکسی مسلمان کو
- مُّتَعَمِّدًادانستہ (قصداً )
- فَجَزَآؤُهٗتو اس کی سزا
- جَهَنَّمُجہنم
- خٰلِدًاہمیشہ رہے گا
- فِيْھَااس میں
- وَغَضِبَ اللّٰهُاور اللہ کا غضب
- عَلَيْهِاس پر
- وَلَعَنَهٗاور اس کی لعنت
- وَاَعَدَّ لَهٗاور اس کے لیے تیار کر رکھا ہے
- عَذَابًاعذاب
- عَظِيْمًابڑا
Translation · Baseerat-e-Quran
اور وہ شخص جو کسی مومن کو جان بوجھ کر قتل کر دے تو اس کی سزا جہنم ہے جس میں وہ ہمیشہ ہمیشہ جلتا رہے گا۔ اس پر اللہ کا غضب ہے اور لعنت ہے۔ اور اس کے لئے عذاب عظیم تیار ہے۔