Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 63

  1. اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ یَعْلَمُ اللّٰهُ مَا فِیْ قُلُوْبِهِمْ١ۗ فَاَعْرِضْ عَنْهُمْ وَ عِظْهُمْ وَ قُلْ لَّهُمْ فِیْۤ اَنْفُسِهِمْ قَوْلًۢا بَلِیْغًا﴿63﴾

    1. اُولٰٓئِكَیہ لوگ
    2. الَّذِيْنَوہ جو کہ
    3. يَعْلَمُ اللّٰهُاللہ جانتا ہے
    4. مَاجو
    5. فِيْ قُلُوْبِهِمْان کے دلوں میں
    6. فَاَعْرِضْتو آپ تغافل کریں
    7. عَنْھُمْان سے
    8. وَعِظْھُمْاور ان کو نصیحت کریں
    9. وَقُلْاور کہیں
    10. لَّھُمْان سے
    11. فِيْٓ اَنْفُسِهِمْان کے حق میں
    12. قَوْلًۢا بَلِيْغًااثر کرجانے والی بات
Translation · Baseerat-e-Quran
یہی وہ لوگ ہیں کہ ان کے دلوں کا حال اللہ خوف جانتا ہے ۔ آپ ان سے درگزر کیجئے ان کو نصیحت کرتے رہئے اور ان کے حق میں وہ بات کہیے جو ان کے نفسوں پر اثر انداز ہو۔