بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 175
فَاَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا بِاللّٰهِ وَ اعْتَصَمُوْا بِهٖ فَسَیُدْخِلُهُمْ فِیْ رَحْمَةٍ مِّنْهُ وَ فَضْلٍ١ۙ وَّ یَهْدِیْهِمْ اِلَیْهِ صِرَاطًا مُّسْتَقِیْمًاؕ﴿175﴾
- فَاَمَّاپس
- الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے
- بِاللّٰهِاللہ پر
- وَاعْتَصَمُوْااور مضبوط پکڑا
- بِهٖاس کو
- فَسَيُدْخِلُهُمْوہ انہیں عنقریب داخل کرے گا
- فِيْ رَحْمَةٍرحمت میں
- مِّنْهُاس سے (اپنی)
- وَفَضْلٍاور فضل
- وَّاور
- يَهْدِيْهِمْانہیں ہدایت دے گا
- اِلَيْهِاپنی طرف
- صِرَاطًاراستہ
- مُّسْتَقِيْمًاسیدھا
Translation · Baseerat-e-Quran
جو لوگ اللہ پر ایمان لائے اور مضبوطی سے اس کے کام میں ڈٹ گئے اللہ یقیناً انہیں اپنی رحمت اور عنایت میں داخل کرے گا اور صراط مستقیم کی طرف ان کی رہنمائی کرے گا۔