بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 173
فَاَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَیُوَفِّیْهِمْ اُجُوْرَهُمْ وَ یَزِیْدُهُمْ مِّنْ فَضْلِهٖ١ۚ وَ اَمَّا الَّذِیْنَ اسْتَنْكَفُوْا وَ اسْتَكْبَرُوْا فَیُعَذِّبُهُمْ عَذَابًا اَلِیْمًا١ۙ۬ وَّ لَا یَجِدُوْنَ لَهُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ وَلِیًّا وَّ لَا نَصِیْرًا﴿173﴾
- فَاَمَّاپھر
- الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے
- وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
- الصّٰلِحٰتِنیک
- فَيُوَفِّيْهِمْانہیں پورا دے گا
- اُجُوْرَهُمْان کے اجر
- وَيَزِيْدُهُمْاور انہیں زیادہ دے گا
- مِّنْسے
- فَضْلِهٖاپنا فضل
- وَاَمَّااور پھر
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- اسْتَنْكَفُوْاانہوں نے عار سمجھا
- وَاسْتَكْبَرُوْااور انہوں نے تکبر کیا
- فَيُعَذِّبُهُمْتو انہیں عذاب دے گا
- عَذَابًاعذاب
- اَلِيْمًادردناک
- وَّلَا يَجِدُوْنَاور ہو نہ پائیں گے
- لَهُمْاپنے لیے
- مِّنْسے
- دُوْنِسوائے
- اللّٰهِاللہ
- وَلِيًّادوست
- وَّلَااور نہ
- نَصِيْرًامددگار
Translation · Baseerat-e-Quran
اس وقت جو لوگ ایمان لائے اور نیک اعمال کرتے رہے انہیں ان کا اجر پورا پورا ملے گا بلکہ اللہ اپنے فضل و کرام سے انہیں کچھ زیادہ ہی دے گا اور جن لوگوں نے (اللہ کا بندہ کہلانے میں ) کسر شان سمجھا اور شان غرور میں اینٹھتے رہے ان کو اللہ تعالیٰ دکھ بھرا عذاب دے گا ایسے لوگ اللہ کے سوا کسی کو اپنا حامی اور مددگار نہ پائیں گے۔