Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 168

  1. اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ ظَلَمُوْا لَمْ یَكُنِ اللّٰهُ لِیَغْفِرَ لَهُمْ وَ لَا لِیَهْدِیَهُمْ طَرِیْقًاۙ﴿168﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    3. كَفَرُوْاانہوں نے کفر کیا
    4. وَظَلَمُوْااور ظلم کیا
    5. لَمْ يَكُنِنہیں ہے
    6. اللّٰهُاللہ
    7. لِيَغْفِرَکہ بخشدے
    8. لَهُمْانہیں
    9. وَلَااور نہ
    10. لِيَهْدِيَهُمْانہیں ہدایت دے
    11. طَرِيْقًاراستہ (سیدھا)
Translation · Baseerat-e-Quran
جن لوگوں نے کفر کیا اور (نبیوں پر اور لوگوں پر) ظلم کیا۔ اللہ انہیں ہرگز نہیں بخشے گا اور نہ انہیں ہدایت کا راستہ دکھائے گا۔