بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 152
وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا بِاللّٰهِ وَ رُسُلِهٖ وَ لَمْ یُفَرِّقُوْا بَیْنَ اَحَدٍ مِّنْهُمْ اُولٰٓئِكَ سَوْفَ یُؤْتِیْهِمْ اُجُوْرَهُمْ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا۠ع﴿152﴾
- وَاور
- الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے
- بِاللّٰهِاللہ پر
- وَرُسُلِهٖاور اس کے رسولوں پر
- وَلَمْ يُفَرِّقُوْااور فرق نہیں کرتے
- بَيْنَدرمیان
- اَحَدٍکسی کے
- مِّنْهُمْان میں سے
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- سَوْفَعنقریب
- يُؤْتِيْهِمْانہیں دے گا
- اُجُوْرَهُمْان کے اجر
- وَكَانَاور ہے
- اللّٰهُاللہ
- غَفُوْرًابخشنے والا
- رَّحِيْمًانہایت مہربان
Translation · Baseerat-e-Quran
جو لوگ اللہ اور اس کے تمام رسولوں پر ایمان لائے ہیں اور ان میں سے کسی ایک میں فرق نہیں کرتے ان کو اللہ جلد انعام دے گا۔ اور اللہ بڑا بخشنے والا اور رحم کرنے والا ہے۔