Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 134

  1. مَنْ كَانَ یُرِیْدُ ثَوَابَ الدُّنْیَا فَعِنْدَ اللّٰهِ ثَوَابُ الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ سَمِیْعًۢا بَصِیْرًا۠ع﴿134﴾

    1. مَنْجو
    2. كَانَ يُرِيْدُچاہتا ہے
    3. ثَوَابَ الدُّنْيَادنیا کا ثواب
    4. فَعِنْدَ اللّٰهِتو اللہ کے پاس
    5. ثَوَابُثواب
    6. الدُّنْيَادنیا
    7. وَالْاٰخِرَةِاور آخرت
    8. وَكَانَاور ہے
    9. اللّٰهُاللہ
    10. سَمِيْعًۢاسننے والا
    11. بَصِيْرًادیکھنے والا
Translation · Baseerat-e-Quran
جو شخص صرف دنیا کے ثواب کا خواہش مند ہے اسے جان لینا چاہئے کہ اللہ کے پاس دنیا کی نعمتیں بھی ہیں اور آخرت کی نعمتیں بھی۔ اور اللہ سب کچھ سنتا اور سب کچھ دیکھتا ہے۔