بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 132
وَ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ وَ كَفٰى بِاللّٰهِ وَكِیْلًا﴿132﴾
- وَاور
- لِلّٰهِاللہ کے لیے
- مَاجو
- فِيمیں
- السَّمٰوٰتِآسمانوں
- وَمَااور جو
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- وَكَفٰىاور کافی
- بِاللّٰهِاللہ
- وَكِيْلًاکارساز
Translation · Baseerat-e-Quran
وہی تمام خوبیوں والا ہے۔ اور (کان کھول کر پھر سن لو کہ) جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے وہ اللہ ہی کا ہے ۔ وہی سب کام بنانے کے لئے کافی ہے۔