Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 103

  1. فَاِذَا قَضَیْتُمُ الصَّلٰوةَ فَاذْكُرُوا اللّٰهَ قِیٰمًا وَّ قُعُوْدًا وَّ عَلٰى جُنُوْبِكُمْ١ۚ فَاِذَا اطْمَاْنَنْتُمْ فَاَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ١ۚ اِنَّ الصَّلٰوةَ كَانَتْ عَلَى الْمُؤْمِنِیْنَ كِتٰبًا مَّوْقُوْتًاع﴿103﴾

    1. فَاِذَاپھر جب
    2. قَضَيْتُمُتم ادا کرچکو
    3. الصَّلٰوةَنماز
    4. فَاذْكُرُواتو یاد کرو
    5. اللّٰهَاللہ
    6. قِيٰمًاکھڑے
    7. وَّقُعُوْدًااور بیٹھے
    8. وَّعَلٰياور پر
    9. جُنُوْبِكُمْاپنی کروٹیں
    10. فَاِذَاپھر جب
    11. اطْمَاْنَنْتُمْتم مطمئن ہوجاؤ
    12. فَاَقِيْمُواتو قائم کرو
    13. الصَّلٰوةَنماز
    14. اِنَّبیشک
    15. الصَّلٰوةَنماز
    16. كَانَتْہے
    17. عَلَيپر
    18. الْمُؤْمِنِيْنَمومن (جمع)
    19. كِتٰبًافرض
    20. مَّوْقُوْتًا(مقررہ) اوقات میں
Translation · Baseerat-e-Quran
جب تم نماز ادا کر چکو تو اللہ کو کھڑے اور بیٹھے اور لیٹے خوب یاد کرو۔ پھر جب خوف جاتا رہے تو پوری نماز ادا کرو۔ بیشک نماز مسلمانوں پر اپنے مقرر اوقات میں فرض ہے۔