Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 100

  1. وَ مَنْ یُّهَاجِرْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ یَجِدْ فِی الْاَرْضِ مُرٰغَمًا كَثِیْرًا وَّسَعَةً١ؕ وَ مَنْ یَّخْرُجْ مِنْۢ بَیْتِهٖ مُهَاجِرًا اِلَى اللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ ثُمَّ یُدْرِكْهُ الْمَوْتُ فَقَدْ وَ قَعَ اَجْرُهٗ عَلَى اللّٰهِ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا۠ع﴿100﴾

    1. وَمَنْاور جو
    2. يُّھَاجِرْہجرت کرے
    3. فِيْمیں
    4. سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کا راستہ
    5. يَجِدْوہ پائے گا
    6. فِيمیں
    7. الْاَرْضِزمین
    8. مُرٰغَمًا كَثِيْرًابہت (وافر) جگہ
    9. وَّسَعَةًاور کشادگی
    10. وَمَنْاور جو
    11. يَّخْرُجْنکلے
    12. مِنْسے
    13. بَيْتِهٖاپنا گھر
    14. مُھَاجِرًاہجرت کر کے
    15. اِلَى اللّٰهِاللہ کی طرف
    16. وَرَسُوْلِهٖاور اس کا رسول
    17. ثُمَّپھر
    18. يُدْرِكْهُآپکڑے اس کو
    19. الْمَوْتُموت
    20. فَقَدْ وَقَعَتو ثابت ہوگیا
    21. اَجْرُهٗاس کا اجر
    22. عَلَي اللّٰهِاللہ پر
    23. وَكَانَاور ہے
    24. اللّٰهُاللہ
    25. غَفُوْرًابخشنے والا
    26. رَّحِيْمًامہربان
Translation · Baseerat-e-Quran
جو لوگ اللہ کی راہ میں ہجرت کریں گے انہیں روئے زمین پر کشادہ جگہ ملے گی اور رزق میں برکت نصیب ہوگی اور جو لوگ اللہ اور رسول ﷺ کی طرف ہجرت کیلئے گھر سے نکلے۔ پھر راستے ہی میں وفات پاگئے تو ان کا اجر اللہ کے ذمہ واجب ہوگیا۔ اور اللہ مغفرت کرنے والا بھی ہے اور رحمت کرنے والا بھی۔