Asrar-ut-Tanzil - Al-An'aam : 19
قَالُوْا بَلْ جِئْنٰكَ بِمَا كَانُوْا فِیْهِ یَمْتَرُوْنَ
قَالُوْا : وہ بولے بَلْ : بلکہ جِئْنٰكَ : ہم آئے ہیں تمہارے پاس بِمَا : اس کے ساتھ جو كَانُوْا : وہ تھے فِيْهِ : اس میں يَمْتَرُوْنَ : شک کرتے
کہئے کہ سب سے بڑھ کر کس چیز کی گواہی ہے ؟ فرما دیجئے کہ اللہ میرے اور تمہارے درمیان گواہ ہیں اور مجھ پر یہ قرآن اس لئے اتارا گیا ہے کہ میں تم کو اور اس کو جس تک یہ (قرآن) پہنچ سکے اس کے ذریعے (انجام بد سے) ڈراؤں کیا تم اس بات کی شہادت دیتے ہو کہ اللہ کے ساتھ کچھ اور معبود بھی ہیں۔ فرمادیجئے کہ میں (اس کی) گواہی نہیں دیتا فرما دیجئے کہ وہ اکیلا ہی عبادت کے لائق ہے اور جو تم شرک کرتے ہو یقینا میں اس سے بیزار ہوں
Top